Browsing Tag

ترک فوج

ترک فوجی ڈرونز کی تعداد 107 ہو گئی

تین عدد بیراکتار TB2 ڈرونز کی ڈلیوری کے ساتھ ہی ترک فوج میں ڈرونز کی تعداد 107 ہو گئی ہے۔ پریزیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (SSB) کے سربراہ اسماعیل دیمر نے کہا کہ "ہم قومی ٹیکنالوجی بہتری کے لیے پرخلوص اندازمیں کام کرنے پر بیکار مکینا کو…

میدانِ جنگ میں ترک فوج کتنی خطرناک ہے؟

دو براعظموں پر پھیلا ہوا ترکی یورپ یا ایشیا کی طاقتور ترین مسلح افواج میں سے ایک کا حامل ہے۔ 4 لاکھ سے زیادہ افواج رکھنے والا ترکی اپنی فوج کو برّی، فضائی اور بحری افواج میں تقسیم کرتا ہے۔ اسپیشل فورسز کی ایک کور بھی موجود ہے جو براہِ راست…

ترک قوم علاقائی و عالمی تاریخ کی عظیم ترین فوجی طاقت رہی ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے طلبہ سے افطار پر ملاقات کی، جس میں صدرِ مملکت نے کہا کہ "ملٹری سروسز دنیا کے قدیم اور معزز ترین پیشوں میں سےایک ہے۔ ملک و ملت کے لیے ایسی عظیم خدمت انجام دینے کے لیے دل سے ان کی محبت…

ترکی، شامی صوبے ادلب میں مزید فوجی دستے بھیجے گا، ترک وزیر خارجہ چاوش اولو

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی کو شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں مزید فوج بھیجنے کی ضرورت ہو گی اور وہ کل 12 ابزویٹری پوسٹ قائم کرے گا۔ چاوش اولو نے کہا، "(ترکی اور روس کے درمیان) باہمی مفاہمت کے میمورنڈم کے…

شمالی عراق: قندیل میں موجود ترک دفاعی قوت سنجار اور مخمور تک پھیل سکتی ہے

ترکی نے شمالی عراق میں جاری فوجی آپریشن میں 'پی کے کے' لیڈرشپ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے سنجار اور مخمور کے علاقوں تک پہنچنے کے لیے بھی معاہدے پر دستخط کر لیے ہیں۔ جمعرات کے روز ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اگر عراقی مرکزی حکومت اور…

ترک فوج کی دہشتگرد تنظیم ‘پی کے کے’ کو مٹانے کے لیے شمالی عراق میں پیش قدمی

ترک فوج نے کرد دہشتگرد تنظیم کے خلاف آپریشن میں قندیل پہاڑی کی طرف 35 کلومیٹر پیش قدمی کی ہے۔ قندیل پہاڑی اس دہشت گرد تنظیم کا ہیڈکوارٹر سمجھا جاتا ہے جہاں اس کی اعلیٰ کمانڈ موجود ہے۔ ترک وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ترکی بہت جلد پہاڑی پر…

آپریشن شاخ زیتون کی کامیابی کے پانچ دن بعد اس پر فلم لانچ ہو گئی

ترک فوجیوں کے شامی صوبے عفرین میں آپریشن پر مبنی ایکشن فلم جمعہ کے روز سینما میں لانچ کی گئی۔ حیران کن طور پر عفرین میں صرف پانچ روز قبل ہی ترک فوج اپنے شامی اتحادیوں آزاد شامی فوج کے ساتھ داخل ہوئے تھے۔ بوردو فریلیلار 2: عفرین کے…

ترک فوج کی عفرین کے جنگی میدان میں نماز جمعہ [وڈیو]

شام کے علاقے عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں جمعہ کے روز ترک فوج کے دستوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کی۔ نماز جمعہ کی ادائیگی جوائنٹ ٹاسک سنٹر میں ہوئی جہاں اسپیشل آپریشن یونٹس اور سیکیورٹی گارڈ پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔ وڈیو یہاں دیکھیں…

تازہ دم ترک فوجی دستہ قطر پہنچ گیا

ترک افواج کا نیا دستہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گیا ہے۔ قطر کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ اس دستے میں شامل ترک فوجی اور دیگر جنگی ساز و سامان دوحہ کے شمال میں واقع العدید ہوائی اڈے پہنچ چکے ہیں۔ یہ فوجی دستہ طارق بن زیادہ فوجی اڈے…

ترک ملٹری کمانڈوز نے قطر میں اٹھنے والی بغاوت کچل ڈالی، رپورٹ میں انکشاف

ترک روزنامہ ینی شفق  نے حال ہی میں اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ترک افواج نے مشرق وسطٰی میں پیدا ہونے والے المناک سیاسی بحران میں اس وقت بہت اہم کردار ادا کیا جب انہوں نے امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے خلاف ممکنہ سیاسی بغاوت کو…