خبریں 23 سالہ ترک لڑکی نے نوکری سے استعفیٰ دے کر فارم کھول لیا ویب ڈیسک 3، دسمبر 2022 0 ترکی کے ایسکی شہر میں "سوتجو تیزینگیل" کے نام سے مشہور ہونے والی 23 سالہ سیما مہالچ نے نوکری چھوڑ کر فارم کھول لیا اور روزانہ 400 لیٹر دودھ کی پیداوار کر رہی ہیں۔ کم عمری کے باوجود وہ اپنے عزم اور لگن کے ساتھ زندگی میں مقام…