Browsing Tag

ترک مخالف

سعودی عرب بے بنیاد دعووں کے ذریعے ترک اور سعودی عوام کے درمیان خلیج بڑھانے کے لیے کوشاں

موسمِ گرما کے آغاز پر سیاحت کا موسم شروع ہوتے ہی سعودی عرب اپنے شہریوں کی ترکی میں بڑھتی دلچسپی پر پریشان دکھائی دے رہا ہے، جس کا ہدف سعودی شہریوں کے ترکی جانے کی حوصلہ شکنی کے لیے بے بنیاد دعووں کے ذریعے دونوں معاشروں کے درمیان دوستی کو…

ترکوں کو "اونٹ کا ریوڑ” کہتے والا جرمن سیاستدان تنقید کے بعد مستعفیٰ

جرمن صوبے سیکسینی انہالٹ سے تعلق رکھنے والے الٹرنیٹو فار جرمنی کے سربراہ پوگین برگ پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق انہیں گذشتہ دنوں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہوں نے جرمنی کی ترک آبادی کو…