Browsing Tag

ترک وزیر خارجہ

ترکی اپنے علاقے میں ڈرِلنگ کر رہا ہے، وزیر خارجہ چاؤش اوغلو کا اقوامِ متحدہ اور یورپی یونین کو خط

ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ، یورپی یونین کے رکن ممالک اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کو مشرقی بحیرۂ روم میں ترکی کی ڈرلنگ سرگرمیوں کے حوالے سے ایک خط بھیجا ہے۔…

ترکی نے 700,000 روہینگیا مسلمانوں تک مدد کا ہاتھ بڑھایا

اپنے گھروں میں میانمار حکومت کے ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے لاکھوں روہینگیا مسلمانوں نے بنگلہ دیش کی طرف ہجرت کی۔ گذشتہ سال ترک صدر رجب طیب ایردوان کی کال پر ترک رفاعی اداروں نے حکومتی اور عوامی مدد کے ساتھ روہینگیا مسلمانوں کا سہارا بننے…

ترکی اور پاکستان کا تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

ترکی اور پاکستان نے تجارتی اور معاشی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ باہمی اتفاق اسلام آباد کے سرکاری دورے پر آئے ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اور پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات کے بعد…

ترک وزیرخارجہ کل اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کل ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے جہاں ان کا استقبال پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کریں گے۔ دونوں وزرائے…

فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کو انٹرنیشنل کریمینل کورٹ میں لانے کی ضرورت ہے، ترک وزیر خارجہ

سوموار کے روز امریکہ کی طرف سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاج پر جاری اسرائیلی ظلم و ستم پر انقرہ نے فلسطین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یہ مسئلہ بین الاقوامی کرائم کورٹ (آئی سی سی) میں حل کرنے کے لے آئیں۔…

ترک وزیر خارجہ چاوش اولو اور امریکہ ہم منصب کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات پر اتفاق

جمعرات کے روز ترک وزارت خارجہ کے ترجمان خامی اکسوئے نے بتایا ہے کہ ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اور امریکی ہم منصب مائیک پومپیو کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔ پریس کانفرنس میں اکسوئے نے بتایا کہ اس ملاقات کے…

اسد کو ضرور رخصت ہونا ہوگا، ہم عفرین رجیم کے حوالے نہیں کریں گے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے بدھ کے روز اس بات پر زور دیا کہ بشار الاسد کو اقتدار چھوڑنا ہو گا۔ انہوں نے سیتا فاؤنڈیشن کی انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے سیاسی مرحلے میں بشار الاسد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔…