Browsing Tag

تعمیر نو

ملت، امت اور انسانیت؛ تعمیرِ نو کے تین حلقہ اثر ہیں، سربراہ ترک پارلیمانی امور، علی شاہین

ترکی کے پارلیمانی امور کے سربراہ اور حکمران جماعت آق پارٹی کے رکن پارلیمنٹ، علی شاہین نے کہا ہے کہ "ہمیں ایسا نوجوان بننا ہے جو اپنی زندگی خود تعمیر کرنے والا ہو، جو اپنے آپ کو دریافت کرنے والا ہو، جو اپنے کردار کے سفر کا خود معمار ہو اور…