پاک ترک دوستی رجب طیب ایردوان کی بطور ترک صدر حلف برداری کی تقریب میں صدر ممنون حسین شرکت کریں گے ویب ڈیسک 7، جولائی 2018 0 رجب طیب ایردوان جو حالیہ پہلے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے ان کی سوموار کے روز ہونے والی تقریب حلف برداری میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین شرکت کریں گے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوان بدھ کے روز سرکاری نتائج میں 52.59 فیصد…