Browsing Tag

توانائی

ترکی قابلِ تجدید توانائی میں سرفہرست ملکوں میں سے ایک ہے، صدر ایردوان

نو تعمیر شدہ ہائیڈروالیکٹرک پاور پلانٹس کی افتتاحی تقریب سے بذریعہ وڈیو کانفرنس خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "توانائی کے شعبے میں ہماری سرمایہ کاری کا بڑا حصہ قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں گیا ہے۔ ہم آج کل اٹھائے جانے والے…

ترکی نے صنعتوں کے لیے گیس کی قیمت کم کر دی، تین ماہ تک بجلی کی قیمت بھی نہیں بڑھائی جائے گی

ترکی کی پٹرولیم پائپ لائن کمپنی (BOTAS) نے انڈسٹریل سیکٹر کے لیے قدرتی گیس کی قیمت میں 12.5 فیصد تک کمی کر دی ہے جس کا اعلان منگل کو توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز نے کیا۔ جبکہ بجلی کی قیمتوں میں تین مہینوں تک کوئی اضافہ نہ…

ترکی کا ڈرِل شپ فاتح بحیرۂ اسود کے اہم مشن پر روانہ

ترکی کا پہلا آئل اور گیس ڈرِل کرنے والا بحری جہاز فاتح شمال مشرقی ترکی کے شہر طرابزون سے جمعے کو بحیرۂ اسود کے اس مشن پر روانہ ہو گیا ہے کہ جس کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ فاتح کے 103 میٹر بلند ٹاورز مئی کے اواخر میں استنبول کی حیدر…

تیل کا عالمی بحران، ترکی میں دو مہینوں میں فیول کی قیمتوں میں 36 مرتبہ تبدیلی

کروناوائرس کی وجہ سے عالمی طلب گھٹنے کے بعد تیل کی قیمتوں پر پیدا ہونے والے عالمی بحران سے ترکی میں فیول کی قیمتیں تقریباً روزانہ ہی تبدیل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ 51 دنوں میں ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 36 بار تبدیلی کی گئی ہے۔…

ترکی کی مساجد وِنڈ ٹربائنز کے ذریعے اپنی بجلی خود پیدا کریں گی

دو ترک جامعات کا تیار کردہ نیا منصوبہ ترکی کی مساجد کو وِنڈ ٹربائنز کے ذریعے اپنی بجلی خود پیدا کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ طرابزون کی کارادینز ٹیکنیکل یونیورسٹی (KTU) اور قہرمان مراش ستچو امام یونیورسٹی (KSU) نے مسجد کے میناروں اور چھتوں…

ترکی مشرقی بحیرۂ روم میں تیل و قدرتی گیس کے ذخائر کی تلاش تیز کرے گا

ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل نے کہا ہے کہ ملک میں اور مشرقی بحیرۂ روم میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کو تیز تر کیا جائے گا مشرقی بحیرۂ روم میں تیل و گیس کی جامع و طویل المیعاد تلاش اور ڈرلنگ سرگرمیاں ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی جانب…

ماحول دوست توانائی کے حصول کے لیے ترکی کی جانب سے نیوکلیئر پاور سے استفادہ

گزشتہ ایک دہائی میں ترکی کی نئی توانائی پالیسی کی توجہ توانائی کے وسائل اور اس کی فراہمی کے طریقوں کو متنوّع بنا کر توانائی کی فراہمی کو مضبوط بنانے پر رہی ہے۔ قابلِ تجدید توانائی میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتے ہوئے ترکی تنصیب شدہ…