سرگرمیاں ہمارے افریقی دوستوں میں فیتو کے خلاف حساسيت بڑھتی جا رہی ہے، رجب طیب ایردوان ویب ڈیسک 23، جنوری 2017 0 صدر رجب طیب ایردوان نے تنزانيا کے لیے جانے سے قبل اتاترک ائیر پورٹ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ : " ہمارے افریقی دوستوں میں فیتو کے خطرناک اور دھوکے باز عزائم کے خلاف حساسيت بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ وہ اس کو ہر گزرتے دن کے ساتھ…