Browsing Tag

تیل

ترکی نے مشرقی بحیرۂ روم میں ڈرلنگ کا عمل تیز کر دیا

ترکی نے COVID-19 کی عالم گیر وباء کے باوجود مشرقی بحیرۂ روم میں ہائیڈرو کاربن ذرائع کی تلاش اور ڈرلنگ کا عمل تیز کر دیا ہے، جبکہ تیل کی گھٹتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے علاقے میں غیر ملکی تیل کمپنیوں کی جانب سے عارضی طور پر کام بند کیا جا رہا…

تیل کا عالمی بحران، ترکی میں دو مہینوں میں فیول کی قیمتوں میں 36 مرتبہ تبدیلی

کروناوائرس کی وجہ سے عالمی طلب گھٹنے کے بعد تیل کی قیمتوں پر پیدا ہونے والے عالمی بحران سے ترکی میں فیول کی قیمتیں تقریباً روزانہ ہی تبدیل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ 51 دنوں میں ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 36 بار تبدیلی کی گئی ہے۔…

تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

کروناوائرس کی وباء سے ایشیا کو فراہمی میں کمی آنے اور سعودی عرب اور روس کے مابین قیمت پر ہونے والے تنازع کی وجہ سے تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ یوں مارکیٹ میں تیل انتہائی قیمتوں پر اور وافر مقدار میں دستیاب ہے اور یہ…

سامراجی قوتوں کا تیل سونگھنا، شارک مچھلی کے خون سونگھنے سے زیادہ خطرناک ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سامراجی رویوں اور عالمی طاقتوں کی سرگرمیوں پر کڑی تنقید کی ہے اور آئرئش ڈرامہ نگار جارج برناڈ شاہ کی ضرب المثل استعمال کی ہے۔ خرطوم یونیورسٹی میں صدر رجب طیب ایردوان کو اعزازی ڈگری دی گئی۔ صدر ایردوان نے اس…