Browsing Tag

ثقافت و آرٹ

سماج کی قوت کا اندازہ اس کی ثقافت اور آرٹ سے لگایا جاتا ہے، ایردوان

اودن بازار ماڈرن میوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "اگر آپ مجھ سے پوچھو کہ کسی سماج کی طاقت کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے تو ثقافت اور آرٹ میری فہرست میں اول درجے پر ہوں گے۔ آج وہ ممالک جنہیں ہم…