خبریں ترکی کے ساتھ تعلقات کے سو سال مکمل ہونے پر جارجیا کا اظہار اطمینان ویب ڈیسک 9، فروری 2021 0 جارجیا کی طرف سے سوموار کے روز ترکی کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری اور اچھی ہمسائیگی کی بنیاد پر اپنے بڑھتے ہوئے تعلقات کو سراہا گیا ہے۔ جارجیا کی وزارت خارجہ نے ترکی اور جارجیا کے مابین سفارتی تعلقات کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان…