Browsing Tag

جرمنی

جرمنی، انتہا پسندانہ حملے میں مارے گئے 9 افراد میں سے 4 ترک شہری

برلن میں ترکی کے سفیر علی کمال آئیدین نے کہا ہے کہ وسطی جرمنی کے شہر ہناؤ میں پیش آنے والے واقعے میں مارے گئے 9 افراد میں سے 4 ترک شہری ہیں۔ بدھ کی رات 10 بجے ایک 43 سالہ جرمن شخص نے پہلے وسطی ہناؤ میں ایک حقہ بار اور اس سے ملحقہ چائے…

جرمنی میں دو مساجد پر حملے، قرآن پاک شہید کردیے

وسطی جرمنی کے شہر کاسل میں حملہ آوروں نے ایک مسجد پر پتھراؤ کیا جبکہ شمال مغربی بریمین میں ایک اور حملے میں اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کے تقریباً 50 نسخے شہید کردیے گئے۔ کاسل کی مرکزی مسجد، جو ترک-اسلامی اتحاد برائے مذہبی امور (DITIB)…

ایردوان اور مرکل کے درمیان فون کال، شام اور دہشتگردی کے خلاف جنگ پر بات چیت

اتوار کے روز ترک صدر رجب طیب ایردوان اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور شام کی تازہ ترین صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ بارے بات چیت ہوئی۔ ترک صدارتی ذائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان یورپ میں ہونی…

ایردوان کی جرمن اور فلسطینی ہم منصبوں کو فون کال، بیت المقدس پر بات چیت

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ میں بیت المقدس پر امریکی فیصلے کو رد کرنے والی قرارداد کی کامیابی کے بعد جرمن صدر فرینک والٹر سٹینمیر اور فلسطینی صدر محمود عباس سے بات چیت کی ہے۔ رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ امریکی فیصلہ…

بویا ترکی میں کاٹا جرمنی میں، ترک ریفرنڈم کے مخالف جرمن حکومت سازی میں پریشان

ترک ریفرنڈم پر ترک وزراء کو جرمنی میں موجود لاکھوں ترک ووٹروں سے دور رکھنے والے اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کو ترکوں سے وڈیو خطاب کی اجازت نہ دینے والے جرمن سیاستدان آج کل مشکلات میں پھنسے ہیں۔ چانسلر انجیلا مرکل دوسری دو جماعتوں کے مل…

جرمنی میں مہاجر دشمن جماعت کے خلاف مظاہرے

برلن: جرمنی میں مہاجرین اور اسلام مخالف سیاسی جماعت اےایف ڈی جرمن پارلیمان میں پہلی مرتبہ جرمنی کی تیسری بڑی جماعت بن کر پہنچی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد جرمنی بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ جرمن انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت…

اینٹی نارکوٹکس آپریشن کے دوران مغربی ترکی سے جرمن باشندہ گرفتار

اینٹی نارکوٹکس آپریشن کے دوران مغربی صوبے موغلا کے شہر بوردم سے ایک جرمن باشندے کو گرفتار کیا گیا ہے جو غیر قانونی پر ڈیڑھ سال سے وہاں مقیم تھا- نارکوٹکس برانچ آفس کی رپورٹ کے مطابق انہیں انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئیں کہ ایک جرمن باشندہ…

یورپ آج کا ‘مردبیمار’ ہے، یورپین یونین پارلیمنٹ میں ممبر چیخ اٹھے

یورپ وقت کا اصلی مرد بیمار ہے، یہ بات یورپ آف نیشنز اینڈ فریڈم گروپ کے وائس چیئرمین اور یورپین پارلیمنٹ کے ممبرایدوارد فیرانڈ نے پورپی یونین پارلیمنٹ میں کہی جب وہ ترکی اور یونین کے تعلقات بارے مباحث کر رہے ہیں- فیراںڈ کے یہ ریمارکس اس…

"مہذب” یورپ میں "ایردوان کو قتل کردو” مہم کی کھلی اجازت

یورپ کے تعاون اور پشت پناہی سے چلنے والی دہشت گرد تنظیموں میں سے ایک کالعدم دہشت گرد تنظیم "پی کےکے" کی سوئیٹزر لینڈ حکومت کی اجازت سے دارالحکومت برن میں پارلیمنٹ کے سامنے نکالی جانے والی ریلی جس میں کتبوں پر یہ مطالبہ درج تها "ایردوان کو…

جرمنی میں پی کے کے دہشتگردوں کو ریلی نکالنے کی اجازت دینے کی مذمت کرتے ہیں: صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ہفتہ کے روز کہا ہے کہ ہم جرمنی کی طرف سے پی کے کے دہشتگردوں کو ریلی کی اجازت دینے اور کھلم کھلا دہشتگردی کی مدد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ہفتہ کے روز جرمن سرکار نے پی کے کے دہشتگردوں کو فرینکفرٹ میں ریلی…