Browsing Tag

جمال دیمیر

مسئلہ کشمیر، تقسیمِ برصغیر میں کی جانے والی برطانوی شرارتوں کا شاخسانہ ہے، جمال دیمیر چئیرمین گاسم

مسئلہ کشمیر، تقسیمِ برصغیر کے وقت برطانوی شراتوں کا شاخسانہ ہے، بنگال کی تقسیم انہی شرارتوں میں ایک تھی۔ خطے میں یہ مسائل اس لیے چھوڑے گئے کہ یہاں کے لوگ انہی مسائل میں الجھے رہیں۔ یہ بات ترکی کے جنوبی ایشیا تحقیقاتی مرکز GASAM کے چیئرمین…