Browsing Tag

جہاد

جہاد کی تعلیمات قرآن میں آئی ہیں، نصاب میں شامل کرنا فطری عمل ہے، ترک وزارت تعلیم

الپسلان درموش نے نئے نصاب پر پریس کانفرنس میں جہاد سے متعلق سوال پہ کہا کہ اس کی نصاب میں شمولیت فطری عمل ہے- تعلیم کا مقصد ہی غلط بیان کردہ تصورات کی تصحیح ہے اور ہم جہاد کے ساتھ بھی یہی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جہاد کا حکم…