Browsing Tag

حادثہ

بس حادثے میں 5 ترک فوجی شہید، 10 زخمی

جنوبی صوبہ مرسین میں بس الٹ جانے سے 5 ترک فوجی اور ان کا ڈرائیو شہید ہوگئے۔ مقامی گورنر کے مطابق اس حادثے میں 10 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں کہ جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ ابھی تک حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ چند میڈیا رپورٹس کا…