Browsing Tag

حجاب

انڈونیشی یونیورسٹیوں میں نقاب پر پابندی عائد کر دی گئی

انڈونیشن اسلامی یونیورسٹیوں میں طالبات پر نقاب پہننے کی پابندی عائد کی گئی ہے، پابندی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ نقاب معاشرے میں شدت پسندی بڑھاتا ہے۔ سنان خدیجہ اسٹیٹ اسلامک یونیورسٹی نے کہا ہے کہ اس نے رواں ہفتے تین درجن سے زائد نقاب…

بارہ سالہ حجاب اوڑھے لڑکی پر شرپسند کا قینچی سے حملہ

کینیڈا: 12سالہ مسلمان لڑکی پر ایک شر پسند شخص کا کینچی سے حملہ، دو دفعہ حجاب پھاڑنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنٹو میں ایک شر پسند شخص نے مسلمان لڑکی پر دو بار حملہ کیا۔ جس وقت وہ سکول جا رہی تھی۔ جس سے طالبہ خوفزدہ ہو گئی۔…

آق پارٹی کی نائب چیئروومن نے حجاب پہننا شروع کر دیا

آق پارٹی کی نائب چیئروومن اوزنور چالک جو حال ہی میں وزیر اعظم ترکی بن علی یلدرم کے دورہ سعودی عرب کے وفد میں بھی شامل تھیں اور عمرے کی بھی ادائیگی کی۔ انہوں نے حجاب پہن لیا ہے۔ گذشتہ دنوں متالیا میں کانگریس میں وہ حجاب کے ساتھ شریک…

سیکولرترکی کے محافظ ادارے میں حجاب پر پابندی ختم – ڈاکٹر فرقان حمید

ڈاکٹر فرقان حمید پہلے پاکستانی ہیں جنہوں نے انقرہ یونیورسٹی سے ترک زبان میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1994ء میں وہ نہ صرف انقرہ یونیورسٹی میں ماہر زبان تعینات ہوئے بلکہ ٹی آر ٹی کی اردو سروس کے لیے ترجمان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دینا…

استنبول: باحجاب لڑکی کو تھپڑ مارنے پر سیکولر خاتون گرفتار

ترکی میں‌ باحجاب 16 سالہ لڑکی کو تھپڑ مارنے اور تذلیل کرنے والی سیکولرخاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس واقعے نے مسلمان اکثریتی ملک ترکی کو ہلا کر رکھ دیا جو گزشتہ ادوار میں حجاب پر جبر کے حوالے سے بدنام تھا۔ فاطمہ دلارا جو ہائی اسکول کی…

ترک پولیس کے بعد ترک فوج میں بھی خواتین کے لیے حجاب کے ساتھ مزید آسانیاں اور سہولتیں

ترک پولیس کے بعد ترک فوج میں سروس کرنے والی خواتین پرحجاب کی پابندی ہٹانے کے لیے سرکاری گزٹ جاری کردیا گیا ہے۔ حکم کے مطابق اب سول ملٹری، جنرل کمانڈ اور کوسٹ گارڈ کمانڈ میں عسکری نوکری کرنے والی خواتین اپنی مرضی سے حجاب پہن سکیں گی۔ اس کے…