Browsing Tag

حملے

ترکی ایک ہی وقت میں کئی محاذوں پر لڑ رہا ہے، رجب طیب ایردوان

آق پارٹی کرس کی صوبائی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "ترکی ایسا ملک ہے جو بیک وقت دہشتگردوں سے لے کر معاشی ہٹ مینوں اور غیر ملکی سازشوں تک کئی حملوں کے خلاف لڑ رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں یہ بالکل بد قسمتی ہے کہ…