Browsing Tag

خارجہ پالیسی

ایک مضبوط ترکی، ایک مضبوط خِطہ

جب سلطنتِ عثمانیہ ترقیاتی لحاظ سے مغربی ریاستوں سے پیچھے رہ گئی تو سلطنت کی اشرافیہ نے زوال کے اسباب کی تحقیقات کیں تاکہ حکومت کی اصلاح کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے جا سکیں۔ لیکن یورپ صنعتی انقلاب اور دنیا بھر میں نو آبادیاتی نظام کی بدولت…

عالمی سیاست میں طاقت کا نیا توازن اور ترکی کا کردار

سرد جنگ کے خاتمے کے بعد بظاہر ایک یَک قطبی عالمی نظام اُبھرا۔ امریکا نے دنیا کے تنہا قائد اور واحد تھانیدار کا عالمی کردار حاصل کیا اور اس کا نام نہاد 'نیو ورلڈ آرڈر' ان غیر منصفانہ اور غیر قانونی واقعات کے ساتھ تکمیل کو پہنچا کہ جو سرد جنگ…

ہم اپنے قومی مفادات کے مطابق سب کے ساتھ باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر جامع تعلقات چاہتے ہیں،…

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے کہا کہ " ہم اپنے قومی مفادات کے مطابق سب کے ساتھ باہمی احترام اور مفاد کی بنیاد پر جامع تعلقات چاہتے ہیں اور اس ضمن میں سکیورٹی کے معاملے پر جامع اپروچ لیں…

ترکی اپنے علاقے میں ڈرِلنگ کر رہا ہے، وزیر خارجہ چاؤش اوغلو کا اقوامِ متحدہ اور یورپی یونین کو خط

ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ، یورپی یونین کے رکن ممالک اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کو مشرقی بحیرۂ روم میں ترکی کی ڈرلنگ سرگرمیوں کے حوالے سے ایک خط بھیجا ہے۔…

بین الاقوامی انجمنوں کی فوری و جامع اصلاح کی ضرورت اب پہلے سے کہیں زیادہ ہے، ایردوان

انقرہ میں ایک افطار کے موقع پر سفیروں اور سفارتی مشن کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "بین الاقوامی انجمنیں، بالخصوص اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، انسانیت کو درپیش مسائل کے مؤثر حل پیش کرنے کی اہلیت نہ ہونے کی وجہ سے…

16 اپریل کی شام ترکی میں ایک ریفارم رونما ہو گی، صدر رجب طیب ایردوان

كهرمان مرعش میں خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: "ہم ایک نئے اور تاریخی فیصلے کی آخری موڑ پر کھڑے ہیں۔ نظام حکومت کی تلاش میں ہم ایک نئے سفر کی تیاری کر رہے ہیں جو تلاش ایک لمبے عرصہ سے جاری تھی اور جمہوری مملکت کے دور میں بھی جاری رہی۔…

تذکرہ ابن خلدون اور ٹوائن بی: چیلنجز اور ان کا جواب – ابراہیم قالن

ابراہیم قالن، پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر اور ترجمان ہیں، اس کے علاوہ وہ پرنس الولید سنٹر فار مسلم کرسچیئن انڈرسٹینڈنگ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، امریکا کے ایسویسی ایٹ فیلو بھی ہیں۔ انہیں ایک تربیت یافتہ اسلامی اسکالر…