Browsing Tag

خدمت خلق

‘ترک ہمارا اس طرح خیال رکھتے ہیں جیسے ہم ان کے اپنے بچے ہیں’

بنگلہ دیش کے ایک یتیم خانے کے بچے ترک عوام کی سخاوت پر ان کے شکر گزار ہیں۔ دارالحکومت ڈھاکا کے ایک یتیم خانے کے تقریباً 32 بچوں کی بنیادی ضروریات کے ساتھ ساتھ تعلیمی اور سماجی ضروریات بھی ترک عطیہ کنندگان کی جانب سے پوری کی جا رہی ہے۔…