Browsing Tag

خلافت عثمانیہ

اسپین سے نکالے گئے یہودیوں کی ترکی آمد کو 527 سال مکمل

30 جولائی1492ء کو ہسپانوی بادشاہ نے ملک سے یہودیوں کے اخراج کا فرمان جاری کردیا، جس کے بعد یہودی تاریخ کا ایک المناک باب شروع ہوا۔ ہسپانوی یہودیوں کو پناہ براعظم کے دوسرے کنارے پر ملی، یعنی عثمانی سلطنت کے دارالخلافہ استنبول میں۔ ترکی کی…

آج ترکی میں فتح چناق قلعہ اور شہداء کی یاد میں سالانہ تقریبات ہو رہی ہیں

آج ترکی بھر میں جنگ عظیم اوّل کی چناق قلعہ کی بحری جنگ کی فتح کی 104 ویں سالانہ یاد منائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے چناق قلعہ اور گیلی پولی کے علاقے میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں صدر رجب طیب ایردوان سمیت دیگر اعلیٰ سرکاری حکام…

سلیمان عالیشان – جس نے تاریخ بدل دی

۱۲۸۸ء میں اناطولیہ میں عثمانی ترکوں نے ایک ریاست کی بنیاد رکھی جو اناطولیہ سے یورپ کے قلب تک پھیل گئی۔عثمانی حکومت کا آغاز ایک چھوٹی سی ریاست سے ہوا جو بڑھتے بڑھتے تین براعظموں اور سات سمندروں کو محیط ہوگئی۔ عثمانی ترکوں کی یہ حکومت ۱۹۲۴ء…

سو سال بعد خلافت عثمانیہ کے اہم اسٹریٹجک مقام "راجو” پر ترکی کا جھنڈا، فوجیوں نے عثمانی…

سرکاری دستاویز کے مطابق خلافت عثمانیہ کے عہد میں بغداد سے اناطولیہ ریلوے کے درمیان "راجو ٹاؤن" ایک اہم مقام کی حیثیت رکھتا تھا۔ پہلی جنگ عظیم اور ترکی کی جنگ آزادی کے دوران بھی دفاعی لحاظ سے یہ اہم مقام رہا۔ اناطولیہ بغداد ریلوے 1914ء…

امارتی وزیر خارجہ کی ایردوان پر طنز کرتے ہوئے ترکوں اور عربوں کو لڑانے کی کوشش، ترکی کا سخت ردعمل

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اپنی ایک تازہ ٹویٹ میں صدر طیب ایردوان پر طنز کرتے ہوئے کہا: "کیا آپ جانتے ہیں 1916ء جنگ عظیم اول میں ترک فخر الدين پاشا کے جرائم جن کا ارتکاب انہوں نے اہل مدینہ منورہ کے ساتھ کیا٬ ان کو لوٹا٬ اغوا کیا…

میں ترکی کی کیوں شدت سے حمایت کرتا ہوں – صدر ایردوان کا جواب

اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی شدت سے ترکی کی حمایت( دفاع) کیوں کرتے ہیں ؟؟ تو میرا جواب ہے کہ میں اس ملک کی حمایت کر رہا ہوں جس نے سب سے زیادہ ظلم سہے ہیں، جسکی تاریخ کو جان بوجھ کر مسخ کیا گیا ہے۔ کیا یہ نا انصافی نہیں ؟ کہ ہم…

اس خطہ زمین پر کوئی طاقت نہیں جو ہمارے وطن کو کمزور کر سکے، رجب طیب ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اس خطہ زمین پر کوئی طاقت ہمارے وطن کو کمزور نہیں کر سکتی جب تک ہماری ملت ایمان کے اسلحہ سے لیس رہے گی، یہ ایمان کی طاقت ہی تهی جس نے 15 جولائی 2016ء کی رات انقلابیوں کو شکست دی تهی- انہوں نے…

ترکی کا تاریخی احیاء، اے خبر چینل کا خصوصی وڈیو کلپ جاری

جہاں ایک دنیا ترکی میں پھیلتی اپنی تاریخ کی چاہ پر پریشان دکھائی دیتی ہے، ترک معاشرہ سیکولر اور اسلام پسند کی تقسیم کے بغیر تاریخی روایات اور ماضی پر فخر کر رہا ہے۔ سیکولر الیٹ کلاس کو ان روایات میں ان کے مزاج کا رعب و دبدبہ اور تفاخر ملتا…

صدر ایردوان عثمانی خلافت کا احیا کررہے ہیں؟

گزشتہ دنوں صدر رجب طیب ایردوان نے العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سیکولرازم پر اظہار خیال کیا اور اس خدشے کو رد کر دیا کہ ترکی میں صدارتی نظام کے بعد خلافت کے قیام کا راستہ کھل جائے گا۔ آپ اس سوال اور جواب کو ترکی کی موجود صورتحال سے…

میری دادی کا زخمی کان، پاک ترک بھائی چارے کی چھوٹی سی قیمت تھی، پاکستانی قونصل جنرل

' میری دادی کا زخمی کان پاکستان اور ترکی کا بھائی چارے کی خاطر ادا کرنے کے لئے ایک چھوٹی سی قیمت ہے''یہ بات پاکستانی قونصل جنرل انقرہ یوسف جنید نے ترک اخبار ساتھ ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ ترک اخبار کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو…