Browsing Tag

خلوصی آقار

ترکی یونان کے ساتھ فوجی مذاکرات کے منصوبے کی حمایت کرتا ہے، وزیرِ دفاع

ترکی کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ترک صدر اور NATO کے سربراہ کے مابین ملاقات کے بعد ترکی یونان کے فوجی حکام کے ساتھ مذاکرات کے منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔ انقرہ میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خلوصی آقار نے کہا…

ترکی یونان کے ساتھ مذاکرات کے حق میں

ترکی نے ایک مرتبہ پھر مشرقی بحیرۂ روم کے معاملے میں یونان سے مذاکرات کا کہا ہے کیونکہ خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے، اور خبردار کیا ہے کہ ایسا نہ کیا گیا تو "سنگین" نتائج کا راستہ ہی رہ جائے گا۔ وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے…

مشرقی بحیرۂ روم میں ترکی کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہیں، وزیرِ دفاع

انقرہ نے کہا ہے کہ بحیرۂ ایجیئن، مشرقی بحیرۂ روم اور قبرص پر موجود تنازعات کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل کرنا چاہیے۔ وزیر دفاع خلوصی آقار نے شامی سرحد کے قریب بری، فضائی اور بحری افواج کے کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ…

ترکی ادلب میں چوکیاں خالی نہیں کرے گا، وزیرِ دفاع

وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکی ادلب میں اپنی 12 چوکیاں خالی نہیں کرے گا اور ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ترک چوکیوں پر حملے کی صورت میں اسد رجیم کے خلاف سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں…

اگر ایف-35 طیارے نہ ملے تو ترکی متبادل دیکھے گا، وزیرِ دفاع

ترک وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکا "کسی بھی وجہ سے" ایف-35 لڑاکا طیارے فراہم کرنے میں ناکام رہا تو ترکی متبادل کی تلاش کرے گا۔ "سب کو پتہ ہونا چاہیے کہ کسی بھی وجہ سے ایف-35 طیارے نہ ملنے پر ترکی متبادل پر نظر دوڑائے گا،" وزیر دفاع…

امریکا نے تاخیر کی تو جوائنٹ آپریشنز کا خاتمہ ہو جائے گا، ترک وزیر دفاع

ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن نے شمالی شام کے معاملے میں تاخیر کی تو مجوزہ سیف زون کے حوالے سے ترکی امریکا جوائنٹ آپریشنز کا خاتمہ ہو جائے گا۔ مشترکہ آپریشن تب تک چلے گا جب تک یہ ترکی کے مفادات اور اہداف کے مطابق…

یورپ ترکی کے خلاف آئے روز نفرت اگلنے لگا، ترک آرمی چیف کی قابل اعتراض تصویر شائع کردی

ناٹو مشقوں کے دوران بابائے ترکی مصطفےٰ کمال اتاترک اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کو دشمن کی لسٹ میں ڈالنے کے بعد انٹرنیشنل سیکورٹی فورم نے ترکی پر ایک نیا سماجی حملہ کیا ہے جسے ترک سوشل میڈیا شدید تنقید کا نشانہ بنا کر ناکام بنا دیا ہے۔…