Browsing Tag

داعش

ترکی نے شام میں داعش کا اہم دہشت گرد گرفتار کر لیا

ترکی نے شام میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے ایک اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے جس کی گرفتاری کا اعلان ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے بدھ کو کیا۔ انہوں نے دہشت گرد کا نام تو ظاہر ہیں کیا لیکن انہیں ایک "اہم سینئر عہدیدار" قرار دیا۔ وہ…

واشنگٹن پوسٹ نے بغدادی کو "مذہبی عالم” کہہ ڈالا، بعد میں سرخی تبدیل کردی

واشنگٹن پوسٹ کے ایڈیٹرز کو اتوار کو اُس وقت سخت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے دہشت گرد گروپ داعش کے رہنما ابو بکر بغدادی کی موت پر شائع ہونے والی خبر میں غلط سرخی لگا دی۔ انہوں نے بغدادی کو "سخت گیر مذہبی عالم" لکھا کہ جس پر انہیں…

ہم نے آپریشن فرات ڈھال کے ذریعے داعش کا نقاب الٹا اور شاخ زیتون کے ذریعے پی وائے ڈی کا، ایردوان

وین میں آق پارٹی کی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "ہم نے آپریشن فرات ڈھال کے ذریعے داعش کا نقاب الٹا اور شاخ زیتون کے ذریعے پی وائے ڈی کا۔ ہم سب دیکھا کہ کس کا چہرہ نظر آتا ہے جب دہشت گردی تنظیموں کا نقاب الٹا…

داعش کے 120 دہشتگرد نئی امریکی فورس "شامی جمہوری فوج” میں شامل

اقوام متحدہ میں تعینات روسی سفیر ویزلے نیبنزیا نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی نے داعش کے 400 دہشتگرد رہا کئے تھے جن میں سے 120 دہشتگرد امریکہ کی طرف سے بنائی جانے والی نئی فورس "شامی جمہوری فوج" (SDF) میں شامل ہو گئے…

وائے پی جی داعش کے قیدیوں کو ترکی کے خلاف عفرین میں استعمال کر رہی ہے، ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وائے پی جی نے رقعا سے پکڑے جانے والے داعش کے قیدیوں کو اس شرط پر رہا کر دیا ہے کہ وہ ترکی کے خلاف جنگ میں ان کا ساتھ دیں گے۔ انہوں نے کہا، "اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ وہ تمام ایک جیسے ہیں۔ وہ دہشتگرد…

ہم فتنے کے گڑھے کو شام میں ہی بھرنے کے لیے پُرعزم ہیں، ایردوان

آق پارٹی ایلانے کی صوبائی کانگریس نے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "ماضی میں ہم نے جرابلس سے الباب تک بڑھتے ہوئے داعش کے 3000 ممبر مارے، دھوپ ہو یا چھاؤں، ہم فتنے کے گڑھے کو شام میں ہی بھرنے کے لیے پُرعزم ہیں"۔ وہ…

کرد داعش رقعہ معاہدہ میں ملوث ہونے سے امریکی انکار زمینی حقائق کے برخلاف ہے، ایردوان

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے روس، کویت اور قطر کے دورہ کے بعد صحافیوں سے بات چیت کی اور کہا کہ امریکی نے  کرد دہشتگردوں کی سیاسی تنظیم شامی جمہوری فورس اور داعش کے دہشتگردوں کے درمیان رقعہ میں ہونے والے معاہدے میں اپنے ملوث نہ ہونے کی جو…

امریکا! یہ ہے تمہاری حقیقت – حقی اوکال

ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا ہے جب وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین سپائسر نے کہا تھا کہ بشار الاسد ایک سیاسی حقیقت ہے جسے تسلیم کرلینا چاہیئے ایران اور روس کے پروں کے نیچے چھپے یوئے بشار کیلئے یہ بیان بہت کچھ سے بھی زیادہ حوصلہ افزا تھا کہ وہ…