Browsing Tag

دریلش ارطغرل

پاکستان ٹیلی وژن مشہور ترک ڈرامہ ‘ارطغرل’ اردو زبان میں نشر کرے گا

پاکستان کا سرکاری ٹیلی وژن چینل پی ٹی وی بہت جلد ترکی کا مشہور تاریخی ڈرامہ "دریلش: ارطغرل" اردو زبان میں نشر کرے گا۔ یہ قدم وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر اٹھایا جا رہا ہے کہ جنہوں نے ملک میں حقیقی اسلامی اقدار کے فروغ کے لیے اس…

ترکی کی ہِٹ ٹیلی وژن سیریز پاکستان میں بھی مقبول

مشرقِ وسطیٰ، جنوبی افریقہ اور حیران کُن طور پر جنوبی امریکا میں مقبولیت حاصل کرنے کے بعد ترک ٹیلی وژن سیریز "دِرلش: ارطغرل" نے پاکستان کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ اِس ڈرامے کی مقبولیت اتنی بڑھ گئی ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران…

‘دریلش ارطغرل’ اختتام کو پہنچا، اب ‘دریلش عثمان’ آئے گا

29 مئی 2019ء کو فتحِ قسطنطنیہ کے 566 سال مکمل ہوئے اور اسی روز مقبول ترین ترک ٹیلی وژن سیریز 'دریلش ارطغرل' بھی اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس کے ساتھ ہی اعلان کیا گیا ہے کہ رواں سال 'دریلش عثمان' کے نام سے سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان خان غازی کی…

دریلش ارطغرل کا ڈرامہ[Review] – علی عمران

اس پورے سیریز کی اہمیت صرف اس وجہ سے نہیں کہ یہ ترکوں کے جد کی تاریخ ہے، بلکہ اس کی اہمیت اس وجہ سے بھی بڑھ جاتی ہے کہ اس سیریز نے موجودہ دور میں بھی ترکوں کو لازوال طریقے سے اپنی ماضی کیساتھ جوڑنے کا فریضہ یوں انجام دیا کہ اردوگان کے خلاف…