Browsing Tag

دفاعی صنعت

انڈونیشیا ترکی کے ساتھ دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا خواہاں

ترکی اور انڈونیشیا متعدد دفاعی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں جن میں بکتر بند پرسنل کیریئر اور دُور سے چلائے جانے والے ویپن سسٹمز شامل ہیں۔ یہ بات انڈونیشیا کے سرکاری دفاعی ادارے PT Pindad نے بتائی۔ ‏ PT Pindad‎ کے انوویشن اینڈ پروڈکٹ…

‏100 بڑے عالمی دفاعی ادارے، ترک کمپنیاں بھی پیش پیش

اپنی مصنوعات اور ذمہ داریوں کے سلسلے میں ترقی کی منازل طے کرنے والے ترک دفاعی اداروں نے نمایاں اقتصادی کامیابیاں سمیٹی ہیں اور ایک کامیابی بین الاقوامی تقابل کی فہرست میں نمایاں ہو رہی ہے۔ ترک ادارے اس سال کے ڈیفنس نیوز ٹاپ 100 میں جگہ…

بڑی رکاوٹیں اور مشکلات کا خاتمہ کرکے ہم نے دفاعی صنعت میں مقامی پیداوار کی شرح کو تقریباً 70 فیصد…

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "دفاعی صنعت میں ہمارا دوسرے ممالک پر انحصار 17 سال قبل تقریباً 80 فیصد تھا۔ یعنی ہم اپنی دفاعی صنعت کی محض 20 فیصد ضروریات خود پوری کرنے کے قابل تھے۔…

ترک ادارے روکتسان نے ڈرونز کے لیے ڈائریکٹڈ-اِنرجی ویپن الکا کی رونمائی کردی

ترک دفاعی ادارے روکتسان (Roketsan) نے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ ڈائریکٹڈ-اِنرجی ویپن (DEW) الکا (Alka) کی رونمائی کردی ہے کہ جو کسی بھی حملہ آور ڈرون کو تباہ کرسکتا ہے یا اسے ناکارہ بنا سکتا ہے۔ روکتسان نے بین الاقوامی دفاعی صنعتی…

نظر 2.5 ارب ڈالرز کی برآمدات پر، دفاعی صنعت IDEF’19 میں زبردست مصنوعات پیش کرے گی

حالیہ کچھ عرصے میں دفاعی شعبے میں بیرونی انحصار کو 80 فیصد سے 35 فیصد پر لا کر اور حالیہ چند کامیابیوں کی بدولت دنیا بھر میں نام پیدا کرنے کے بعد اب ترک دفاعی صنعت رواں سال دفاعی برآمدات کو 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچانے کا ہدف رکھتی ہے۔ ہر…

ترکی نے مقامی طور پر تیار کردہ بجلی سے چلنے والی پہلی بکتر بند گاڑی متعارف کروا دی

ترک دفاعی کمپنی اور گاڑیاں بنانے والے ادارے اوتوکار نے ملک کی پہلی مقامی طور پر بنائی گئی بجلی سے چلنے والی جنگی بکتر بند گاڑی متعارف کروا دی ہے، جو تجربات کے بعد ایک سال کے اندر خریدنے کے لیے تیار ہوگی۔ شمال مغربی ترکی کے صوبہ سکاریہ…

پاکستان: آئیڈیاز 18 ایکسپو میں ترک دفاعی صنعت غالب

پاکستان کے شہر کراچی میں ہونے والی دفاعی ایکسپو "آئیڈیاز-18" دوسرے دن میں داخل ہو گئی ہے جس میں ترکی کی ابھرتی ہوئی دفاعی صنعت غالب رہی ہے- ترکی کی لگ بھگ 25 دفاعی فرمیں اس ایکسپو میں حصہ لے رہی ہیں- دسویں انٹرنیشنل ڈیفینس ایگزبیشن…

قوموں کے لیے ثقافت اور آرٹ اتنے ہی اہم ہیں جتنی معیشت اور دفاعی صنعت اہم ہے، ایردوان

وزارت ثقافت و آرٹ کے زیر اہتمام ثفاقت و آرٹ بارے خصوصی تقریب اعزازت سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر ایردوان نے کہا، "قوموں کے لیے ثقافت اور آرٹ اتنے ہی اہم ہیں جتنی معیشت اور دفاعی صنعت اہم ہے۔ معیشت اور دفاعی صنعت دنیا کی قابل ترین طاقتوں کے…