سرگرمیاں ترکی کو دنیا کے 10 عظیم ممالک میں سے ایک بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، صدر ایردوان ویب ڈیسک 11، فروری 2021 0 بالک شہر، عثمانیے، توکات اور تونجیلی میں آق پارٹی کی صوبائی کانگریسوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا: ہم اپنی جمہوریت اور آزادیوں کو برقرار رکھتے ہوئے، ترقی کی سطح پر اپنی معیشت اور اپنی کامیابیوں کا تحفظ کرتے ہوئے ترکی کو دنیا کے 10…