Browsing Tag

دوحہ

صدر ایردوان کا دورہ قطر، شیخ حامد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات

ترک صدر رجب ایردوان گزشتہ شب قطر کے صدر مقام دوحا پہنچنے۔ حماد انٹڑنیشنل ائیرپورٹ دوحا پر صدر ایردوان کا استقبال قطر کے دفاعی وزیر خالد بن محمد العطیہ اور ترکی کی دوحا میں وزیر فکرت اوزر نے دیگر عہدیداران کے ساتھ استقبال کیا۔ سابق امیر…

صدر ایردوان خلیجی ممالک کے آخری پڑاؤ قطر پہنچ گئے

گزشتہ شب صدر رجب طیب ایردوان خلیجی ممالک کے دورے کے دوران اپنے آخری پڑاؤ قطر پہنچے۔ حماد انٹرنیشنل ائیرپورٹ دوحہ پر قطری وزیر توانائی و صنعت محمد السدا، انقرہ میں قطری سفیر سلیم بن مبارک الشافعی اور دوحہ میں تعینات ترک سفیر احمد…