سرگرمیاں صدر ایردوان دورہِ افریقہ مختصر کر کے ترکی واپس پہنچ رہے ہیں ویب ڈیسک 23، فروری 2022 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان اپنا دورہِ افریقہ مختصر کرتے ہوئے ترکی واپس پہنچ رہے ہیں- انہوں نے اتوار کو اپنا چار روزہ دورہ شروع کیا تھا اور افریقہ کے تین ممالک میں جانا تھا- صدر رجب طیب ایردوان نے 20 فروری کو شروع ہونے والے اپنے افریقی…