Browsing Tag

دورہ پاکستان

دفاعی صنعت پاکستان کے ساتھ تعلقات کا سب سے اہم پہلو ہے، صدر ایردوان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "میرا ماننا ہے کہ دفاعی صنعت اور عسکری شعبوں میں ہمارا تعاون پاکستان کے ساتھ ہمارے باہمی تعلقات کا سب سے اہم پہلو ہے۔" صدر رجب طیب…

پاکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو بھی سیاسی تعلقات کی سطح تک لے جانا چاہتے ہیں، صدر ایردوان

ترکی-پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم پاکستان کے ساتھ اپنے تجارتی و اقتصادی تعلقات کو اسی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں جس سطح پر ہمارے سیاسی تعلقات ہیں۔ تجارت و سرمایہ کاری میں حالیہ اضافے کے باوجود باہمی تجارت کی…

ترکی پاکستان بھائی چارہ تاریخ میں گندھی ہوئی حقیقی اخوّت ہے، صدر طیب ایردوان

پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "دنیا میں بہت کم ممالک اور قومیں ایسی ہیں جو ترکی اور پاکستان جیسے برادرانہ تعلقات رکھتی ہیں۔ ترکی اور پاکستان کا بھائی چارہ تاریخ میں گندھی…

انقرہ اور اسلام آباد مضبوط اقتصادی تعلقات کو مزید پروان چڑھانے کے خواہشمند

دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں پاکستان اور ترکی کے پرچموں سے سجی ہوئی ہیں اور ساتھ ہی دونوں ملکوں کے رہنماؤں کی قد آدم تصاویر بھی ہر چوک چوراہے پر نظر آ رہی ہیں کیونکہ صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کے دو روزہ دورے پر ہیں کہ جو پچھلے دوروں سے…

دفاعی صنعت میں تعاون کے ساتھ پاک ترک تعلقات عروج پر

ترکی اور پاکستان کے مابین تعلقات دفاعی صنعت میں تعاون کے ساتھ حالیہ چند سالوں میں اپنے عروج پر پہنچ گئے ہیں۔ مشترکہ تحقیقی منصوبوں، عسکری تربیت اور پاکستان کی جانب سے ترکی سے مختلف دفاعی مصنوعات کی خریداری سے دونوں ملکوں کی دوستی مزید…

صدر ایردوان کی صدرِ پاکستان عارف علوی سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان پاک-ترک اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کونسل کے چھٹے اجلاس کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں کہ جہاں انہوں نے صدرِ پاکستان عارف علوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرِ امورِ خارجہ مولود چاؤش اوغلو، وزیر توانائی و قدرتی وسائل…

صدر ایردوان پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے

صدر رجب طیب ایردوان ترکی-پاکستان اعلیٰ سطحی تزویراتی تعاون کونسل کے چھٹے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں۔ خاتونِ اول امینہ ایردوان، وزیر امورِ خارجہ مولود چاؤش اوغلو، وزیر توانائی و قدرتی وسائل…

طیب ایردوان کے دورۂ پاکستان سے باہمی تجارت بڑھنے کا امکان

ترک صدر رجب طیب ایردوان کا دورۂ پاکستان نہ صرف دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعاون کو بہتر بنانے میں مدد دے گا بلکہ دو طرفہ باہمی تجارت کو بھی بڑھائے گا۔ صدر رجب طیب ایردوان جمعرات کو دور روزہ دورے پر دارالحکومت اسلام آباد پہنچ رہے ہیں…

پاکستان، ہم تمہارے ساتھ ہیں!

صدر رجب طیب ایردوان رواں ہفتے ریکارڈ چوتھی مرتبہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ دو روزہ دورے کے لیے ایردوان کی پاکستان آمد 13 فروری کو متوقع ہے۔ پاکستانی حکام نے، جن میں اسپیکر قومی اسمبلی…

ترک وزیرخارجہ کل اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کل ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق ترک وزیر خارجہ پاکستانی دفتر خارجہ کا دورہ کریں گے جہاں ان کا استقبال پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کریں گے۔ دونوں وزرائے…