Browsing Tag
رجب طیب ایردوان
سالِ نو کے لیے اپنے پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے 2022ء کو پوری انسانیت کے لیے مبارک قرار دیتے ہوئے کہا کہ "ہم نے سرمایہ کاری، روزگار، پیداوار، برآمدات اور موجودہ اکاؤنٹ سرپلس کی بنیاد پر اپنے ملک کے لیے نمو کے عمل کو شروع کر کے معیشت…
روسی صدر پوتن کی جانب سے ایردوان کو نئے سال کی مبارک باد
روس کے صدر ولادیمر پوتن نے صدر رجب طیب ایردوان کو سالِ نو کی مبارک باد پیش کی ہے۔
کریملن کی جانب سے یہ بیان اس وقت جاری ہوا ہے جب ترکی کی جانب سے ماسکو کے کریمیا پر قبضے کی مذمت کے باوجود دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں گرم جوشی نظر آ…
ترکی ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں جامع اور جدید ترین ترقیاتی ڈھانچا رکھتا ہے، صدر ایردوان
پیرنقیالر سرنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "آج ترکی بحیثیت ریاست ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک سے نمایاں و ممتاز ہے جو سب سے زیادہ جامع، نیا اور جدید ترین ترقیاتی بنیادی ڈھانچا رکھتا ہے۔ اب جبکہ…
ٹیکنالوجی میں خود مختاری سیاسی خود مختاری کی یقین دہانی ہے، صدر ایردوان
TUBA اور TUBITAK سائنس ایوارڈز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے ےکہا کہ "ہم اس یقین کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں خود مختاری دراصل سیاسی خود مختاری کی یقین دہانی ہے۔ کسی بھی ملک کی طاقت کی پیمائش اب…
صدر ایردوان کا ابھرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمانوں سے متحد ہونے کا مطالبہ
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو حقیقی امن و سکون تب ملے گا جب وہ ابھرتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف اتحاد و یکجہتی اختیار کریں گے۔
وہ شکاگو میں مسلم امریکن سوسائٹی (MAS) اور اسلامک سرکل آف نارتھ امریکا (ICNA) کے کنونشن کے لیے…
استنبول سے محبت کا مطلب ہے پوری انسانیت سے محبت، صدر ایردوان
استنبول میں آق پارٹی کی مشاورتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "استنبول سے محبت کا مطلب ہے پوری انسانیت سے محبت، اپنے تمام رنگوں، عقائد، ثقافتوں اور مزاجوں کے ساتھ۔ بلاشبہ اتنی محبتیں پانے والے اس شہر کے لیے…
نئے ترک لیرا ڈپازٹس کی کُل قدر 2.24 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ نئے فارن ایکسچینج پروٹیکٹڈ ترک لیرا ڈپازٹس 23.8 ارب لیرا یعنی 2.24 ارب ڈالرز تک جا پہنچے ہیں۔
ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں صدر ایردوان نے کہا کہ "ان لیرا ڈپازٹس میں فوری اضافہ، جو حکومت کی جانب سے کرنسی میں…
ہم نے ایسی اقتصادی پالیسی اختیار کی ہے جو سرمایہ کاری اور روزگار پر مبنی ہے، صدر ایردوان
ماہرینِ معیشت اور دانشوروں کے ساتھ ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم نے اپنی اقتصادی پالیسی میں ایک تاریخی تبدیلی کا عمل شروع کیا ہے۔ در حقیقت یہ تبدیلی کے اس عمل کا محض آغاز نہیں بلکہ یہ عرصے سے جاری ہے۔ سب سے پہلے…
ایردوان کے اقدامات سے سب حیران، لیکن آگے کیا؟
کسی نے کہا کہ "وہ 30 سال سے معیشت کو کوَر کر رہے ہیں اور کبھی کسی بھی کرنسی میں اتنی تیزی سے تبدیلی نہیں دیکھی جتنی آج ترکی میں دیکھی ہے۔ حیران کُن!"
کسی کا کہنا تھا کہ "ترک رہنما نے لیرا بینک ڈپازٹس کی قدر کو ڈالر کے ساتھ منسلک کر کے…
ہم نے زبردست سرمایہ کاری سے اپنے شہروں کی کایا پلٹ دی ہے، صدر ایردوان
انقرہ میں ایک مشاورتی اجلاس کے دوران میئرز سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "ہم نے گزشتہ 19 سالوں کے دوران زبردست سرمایہ کاری کے ذریعے اپنے شہروں کی بھرپور تائید کی ہے، انہیں تقویت دی ہے اور ان کی کایا پلٹ دی ہے، کیونکہ ہم انہیں…