ایردوان ہم یہ منوا کر رہیں گے کہ ترکی کبھی اپنے اختیارات استعمال کرنے سے گھبرائے گا نہیں، صدر ایردوان ویب مدیر 19، دسمبر 2020 0 شمالی مرمرہ شاہراہ کے چھٹے حصے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "دہشت گرد تنظیموں کے استعمال سے لے کر بغاوت کروانے، معاشی جال بچھانے اور پابندیاں لگانے تک، ہمارے ملک کی راہ میں روڑے اٹکانے کا ہر طریقہ آزمایا گیا ہے۔…