خبریں ایردوان، روحانی کا ٹیلی فونک رابطہ، کرد علاقائی حکومت کے ریفرنڈم پر تبادلہ خیال ویب ڈیسک 25، ستمبر 2017 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کرد علاقائی حکومت کے تحت عراقی سرحدوں میں ہونے والے متنازعہ ریفرنڈم پر ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ ترک صدارتی آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے یہ نوٹ کیا کہ…