Browsing Tag

روزنامہ حریت

"حریت” اخبار کا آرٹیکل بدتہذیبی ہے،صدر ایردوان کی پاکستان روانگی سے قبل گفتگو

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترک اخبار روزنامہ حریت کا سول ملٹری تعلقات کے بابت کالم  بد تہذیبی کی مثال  ہے۔ حریت عناصر فوج کی سیاست میں موجودگی کی حمایت کیسے کر سکتے ہیں جب ملت نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور بار بار سنا رہی ہے۔