عالم اسلام ادلب میں روسی فضائی بمباری سے 38 شہری شہید ہو گئے ویب ڈیسک 8، جون 2018 0 شام کے شمال مغربی شہر ادلب میں جمعہ کے روز باغیوں کی رہائشی علاقے پر روسی فضائی بمباری سے 38 شہری شہید ہو گئے ہیں۔ شامی انسانی حقوق کی نگرانی کے ایک گروپ نے کہا ہے کہ جمعرات کی شام شمال مغربی ادلب صوبے کے علاقہ زردانہ پر ہونے والے…