Browsing Tag

روس ترکی تعلقات

ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے ترکی و روس پیش قدمی کریں گے، روسی وزیر خارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس اور ترکی شمال مغربی شامی صوبہ ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے اپنے معاہدوں کے نفاذ پر پیش قدمی کر رہے ہیں۔ وہ دمشق میں اپنے شامی ہم منصب ولید معلم اور روس کے نائب وزیر اعظم یوری…

روس کے وزرائے خارجہ و دفاع شام و لیبیا پر مذاکرات کے لیے ترکی کا دورہ کریں گے

روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف اور وزیرِ دفاع سرگئی شوئیگو لیبیا اور شام کی صورتِ حال پر گفتگو کے لیے اتوار کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ ترکی لیبیا میں اقوامِ متحدہ کی تسلیم شدہ حکومت گورنمنٹ آف نیشنل ایکرڈ (GNA) کی حمایت کرتا ہے جبکہ روس…

ترکی اور روس کا لیبیا میں سیزفائر پر اصرار

روسی وزارت خارجہ نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو ایک فون کال کے دوران لیبیا میں فوری سیزفائر پر اصرار کیا ہے۔ دونوں عہدیداروں نے شمالی افریقہ کے اس ملک میں…

ترکی نے ایس-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کے معاملے پر امریکا کو پھر ورکنگ گروپ کی پیشکش کر دی

ترکی نے ایک مرتبہ پھر امریکا کو پیشکش کی ہے کہ وہ ایک ٹیکنیکل ورکنگ گروپ تشکیل دے، جس میں نیٹو بھی شامل ہو، تاکہ انقرہ کے روسی میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر پیدا ہونے والا تنازع حل کرنے میں مدد ملے۔ اٹلانٹک کونسل کے ورچوئل اجلاس سے خطاب…

ادلب میں ترکی-روس مشترکہ گشت کا تیسرا مرحلہ مکمل

ترکی اور روس کی افواج نے شمال مغربی شام کے صوبہ ادلب میں M4 شاہراہ پر مشترکہ گشت کا تیسرا مرحلہ مکمل کر لیا ہے کہ جس میں انہوں نے اس علاقے میں جنگ بندی کا مشاہدہ کیا۔ وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے کہا کہ یہ گشت 5 مارچ کو ماسکو میں روس کے…

ادلب میں سیزفائر نصف شب سے مؤثر

روس کے صدر ولادیمر پوتن کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "آج کے مذاکرات خطے میں مسئلے کے دیرپا حل کی تلاش کے لیے ہمارے عزم کے عکاس ہیں جن کے ذریعے ہم نے ادلب میں اٹھائے اپنے اقدامات کو مضبوط کیا ہے۔ سب سے…

ماسکو: ترک صدر ایردوان اور روسی ہم منصب کی ون آن ون میٹنگ جاری

روس اور ترکی کے رہنماؤں نے جمعرات کو ماسکو میں ملاقات کی جس میں ادلب میں کم از کم 34 ترک فوجیوں کی شہادت کے بعد شام میں پیدا ہونے والی صورتِ حال پر غور کیا گیا۔ کریملن میں ابتدائی کلمات ادا کرتے ہوئے صدر ولادیمر پوتن نے ترک ہم منصب رجب…

ادلب بحران کو حل کرنے کے لیے ترکی روس کے ساتھ رابطے میں ہے، ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب اور لیبیا میں جاری صورت حال کے حوالے سے ترک حکام روس سے رابطوں میں ہیں، اور ساتھ ہی کہا کہ وہ اس سلسلے میں روڈ میپ کو حتمی صورت دینے کے لیے خود روسی ہم منصب کے ساتھ بالمشافہ ملاقات کی منصوبہ…

ترکی نے روس کو شمال مغربی شام میں اپنی واضح پالیسی سے آگاہ کر دیا

ترکی نے شمالی مغربی شام میں تمام ضروری فوجی تیاریاں کر لی ہیں اور روس کو بتا دیا ہے کہ وہ بشار الاسد کی حکومت کو پرانی حدود تک واپس لے جانے کا عزم رکھتا ہے۔ حکمران انصاف و ترقی (آق) پارٹی کے ترجمان عمر جیلک نے کہا ہے کہ اگر شامی حکومت…

لیبیا میں ہماری ترجیح لڑائی کا فوری خاتمہ ہے، صدارتی ترجمان

صدارتی کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدارتی ترجمان ابراہیم قالین نے کہا کہ "لیبیا میں ہماری ترجیح لڑائی کا فوری خاتمہ، جنگ بندی کا اعلان اور تمام فریقین، خاص طور پر ہفتار کے دستوں کو ان پوزیشنوں پر واپس کرنا ہے…