Browsing Tag
روس یوکرائن جنگ
بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ وہ ترک ہم منصب کے ساتھ مل کر کوشش کر رہے ہیں کہ روس اور یوکرائن کے رہنماؤں کو میز پر لائیں جو اس وقت جنگ کے 7 ویں روز میں داخل ہو چکے ہیں۔
بیلا روس کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا…
یورپی یونین میں ہماری شمولیت ہی پریشان کن کیوں؟ صدرایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی یونین کی جانب سے یوکرائن کو بلاک میں شامل کرنے کیلئے دی گئی درخواست کو قبول کرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین کو یوکرائن کی طرح ترکی کی ممبرشپ پر بھی حساسیت دکھانا چاہیے۔
دارالحکومت انقرہ میں…
صدر ایردوان نے ترکی کا خصوصی سیکیورٹی اجلاس بلا لیا
صدر رجب طیب ایردوان نے جمعرات کے روز ترکی کا خصوصی سیکیورٹی اجلاس بلایا ہے۔ جس میں وہ ممکنہ طور پر روس کے یوکرائن پر حملے کے بعد کی صورت حال کو ایجنڈا کا حصہ بنائیں گے۔
اس سے قبل ترک صدر اپنا چار روزہ دورہِ افریقہ مختصر کرتے ہوئے ترکی…