خبریں تنزانی صدر کا چینی کمپنی سے ریلوے لائن معاہدہ ختم، نیا معاہدہ ترکی سے ہوگا ویب ڈیسک 27، جنوری 2017 0 تنزانیا کے صدر جان ماغافُلی نے چینی کمپنی کے ساتھ اسٹینڈرڈ گیج ریلوے پروجیکٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹنڈرڈ گیج ریلوے (ایس جی آر) پروجیکٹ تنزانیا کا ایک بڑا پروجیکٹ جس کا تخمینہ 7.6 بلین ڈالرز تھا۔ معاہدہ کی رو سے رقم کی فراہمی…