پاک ترک دوستی زرعی اور صنعتی ترقی کے لیے ترکی، پاکستان میں دو ٹیکنالوجی پارک بنائے گا ویب ڈیسک 11، نومبر 2017 0 زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی کے لیے ترکی پاکستان میں دو ٹیکنالوجی پارک بنائے گا۔ ان میں سے ایک پارک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بنایا جائے گا جبکہ دوسرا پاکستان بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بنایا جائے گا۔ اس سلسلے…