Browsing Tag

زلزلہ

مغربی ترکی میں شدید زلزلے کے جھٹکے

5.4 کی شدت کے ایک زلزلے نے مغربی ترکی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (AFAD) کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر 5.4 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز صوبہ مانیسا کا ضلع آق حصار تھا۔ زلزلے کے بعد دو آفٹر…

شمالی عراق (کرد علاقہ) میں 7.3 شدت کا زلزلہ، ترکی نے بھاری امدادی سامان بھیج دیا

ترکی امدادی ایجنسیاں شمالی عراقی (کرد علاقہ) میں پہنچنے والی پہلی تنظیمیں ہیں جو زلزلے کے بعد امدادی سامان لے کر پہنچیں۔ شمالی عراق میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا جس میں 140 افراد جاں بحق جبکہ ہزار سے زائد زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔ ترک ہلال احمر…

میکسیکو زلزلہ: ترکی کی امریکا کو امداد کی پیش کش

جمعہ کے روز وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترکی نے میکسیکو میں زلزلہ کی زد سے آنے والے متاثرین سے اظہار تعزیت کی ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ زلزلہ کی خبر دکھ بھری تھی جس کی زد میں شمالی میکسیکو کا علاقہ آیا اور 15 افراد ہلاک ہوئے۔…