سرگرمیاں ہم ایسی نوجوان نسل چاہتے ہیں جو ایمان، عقیدہ اور روحانیت میں پختہ ہو، ایردوان ویب ڈیسک 23، اکتوبر 2017 0 صدرترکی اور آق پارٹی چیئرمین رجب طیب ایردوان نے استنبول میں یحییٰ کمال بیاتلی کنوینشن سینٹر میں منعقد آق پارٹی یوتھ کونسل 2023 کے اجلاس میں نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "آپ کو صرف میدان میں آگے نہیں بڑھنا، بلکہ تمام شعبوں میں ترقی کی…