Browsing Tag

سال نو کا خط

ترکی اور روس مل کر یوریشیا کی سلامتی کو مضبوط بنائیں گے، پوٹن کا ایردوان کو سال نو پر خط

روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کو سالِ نو کا خط لکھتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی اور اس کا ملک ایشیاء کی سلامتی اور دفاع کو مل کر مضبوط بنائیں گے۔ روسی صدر پوٹن نے خط میں شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور سیاسی عمل بارے…