Browsing Tag

سال نو

آج ترکی کہیں زیادہ امیدوں اور اعتماد کے ساتھ مستقبل پر نظریں جمائے ہوئے ہے، صدر ایرودان

نئے سال کے لیے اپنے پیغام میں صدر رجب طیب ایردوان نے 2020ء میں پوری انسانیت کے لیے امن و سلامتی کی خواہش کا اظہار کیا ہے: "آج کا ترکی ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ امید اور اعتماد کے ساتھ مستقبل پر نظریں جمائے ہوئے ہے۔ وہ جو ترکی کو بدامنی،…

سالِ نو پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے

سالِ نو کی آمد کے موقع پر عوامی تحفظ اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ترکی بھر میں 3,00,000 سے زیادہ سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے بڑے شہروں اور قصبوں میں 2,33,723 پولیس اور 83,398 فوجی پولیس دستے کے…

2017ء کے چیلنجز کے مقابلے میں مضبوط موقف اپنانے پر ایردوان کا ترک عوام کو خراج تحسین

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 2017ء کے چیلنجز کے مقابلے میں مضبوط موقف اپنانے پر اظہار تشکر کیا ہے- انہوں نے سال نو کے وڈیو پیغام میں علاقائی اور عالمی مسائل کے حل کے لیے متحرک خارجہ پالیسی کو جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے- صدر ایردوان نے کہا…

روسی صدر کی رجب طیب ایردوان کو سال نو کی مبارک باد

روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ترک صدر رجب طیب ایردوان کو سال نو کی مبارکباد بھیجتے ہوئے ماسکو اور انقرہ کے درمیان تعلقات کی بحالی اور بڑھتے ہوئے تعاون کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال روس اور ترکی دو طرفہ تعلقات کو پٹڑی پر ڈالنے میں…