سرگرمیاں سامراجی ثقافت کے مقابلے میں ہماری سب سے مضبوط حد دفاع اپنی زبان محفوظ کرنا ہے، صدر ایردوان ویب ڈیسک 17، فروری 2021 0 "ہمارے یونس" کے نام سے موسوم سال منانے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا: "سامراجی ثقافت کے مقابلے میں ہماری سب سے مضبوط حد دفاع اپنی زبان محفوظ کرنا ہے۔ وہ معاشرے جو اپنی مادری زبان کو مناسب ترین اور بہترین…