خبریں اوپو اور سام سنگ ترکی میں پیداوار کا آغاز کریں گے ویب مدیر 22، دسمبر 2020 0 اسمارٹ فونز بنانے والے عالمی ادارے 'اوپو' اور 'سام سنگ' جلد ہی ترکی میں بھی پیداوار کا آغاز کر دیں گے۔ بلوم برگ HT نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ چینی اسمارٹ فون ادارہ اوپو استانبول اور شمال مغربی صوبہ کوجائلی میں دو تنصیبات کے ذریعے…