پاک ترک دوستی تین ترک شخصیات کے لیے پاکستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزازات ویب مدیر 15، اگست 2019 0 پاکستان نے 14 اگست کو اپنے 73 ویں یوم آزادی کے موقع پر تین ترک شہریوں کو اپنے اعلیٰ ترین شہری اعزازات دینے کا اعلان کیا ہے کہ جن میں سے دو اراکینِ پارلیمان ہیں جبکہ ایک وزارت صحت میں اعلیٰ عہدیدار ہیں۔ سرکاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ…