پاک ترک دوستی استنبول: علامہ اقبال اور عاکف ارسوئے پر عالمی کانفرنس، صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی شرکت ویب مدیر 30، اپریل 2019 0 'ترکی کی جنگِ آزادی کے 100 سال' مکمل ہونے جامعہ استنبول کے شعبہ اردو نے 29 و 30 اپریل کو ایک بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد کیا کہ جس کا موضوع "مشرقی کے دو عظیم شاعر: محمد اقبال اور محمد عاکف ارسوئے" تھا۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و…