پیغامات جو مجھے پسند کرتے ہیں وہ سگریٹ نوشی ترک کردیں، صدر ایردوان کا پیغام ویب ڈیسک 5، فروری 2017 0 صدر رجب طیب ایردوان نے سرطان کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جو مجھے پسند کرتے ہیں وہ سگریٹ کو ناپسند کرتے ہوئے سگریٹ نوشی ترک کردیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ "سرطان آج کا سب سے بڑا طبی مسئلہ ہے جو دن بدن…