Browsing Tag

سعودی عرب

اگر ایران نے ایٹم بم بنایا تو سعودی عرب بھی ایٹم بم بنائے گا، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نیوکلیئر بم بناتا ہے تو ہم بھی اس کی پیروی کریں گے۔ سعودی عرب کی کابینہ کیجانب سےجوہری توانائی پروگرام کی قومی پالیسی کی منظوری دی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی کابینہ کی…

سعودی شاہ سلمان کے "شیطانی” تبصرے نے ترک سوشل میڈیا کو مشتعل کر دیا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مبینہ تبصرہ مصری صحافی لیمس الحدیدی کی جانب سے منگل کے روز سامنے آیا جس پر ترک سوشل میڈیا نے ردعمل کا اظہار کیا۔ الحدیدی کے مطابق، سعودی فرماں روا کا مبینہ تبصرہ مصر کے دورے کے دوران بولا گیا جس میں انہوں…

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میرا تھون ریس

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار ہفتہ کے روز خواتین کی میراتھون منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں خواتین نے حصہ لیا۔ تین کلومیٹر طویل میرا تھون مغربی صوبہ الاحساء میں ہوئی۔ میرا تھون کے لیے "الاحساء رن" کا ٹائٹل استعمال کیا گیا جس میں…

تعاون نہ کرنے کی صورت محمود عباس کی جگہ محمد دحان کو لائیں گے، سعودی ولی عہد کی فلسطینی صدر کو دھمکی

مڈل ایسٹ آئی کے فلسطینی نمائندہ کے مطابق محمود عباس نے صاف الفاظ میں سعودی ولی عہد کو بتایا کہ اگر امریکا 1967ء کی سرحدات کے مطابق اسرائیلی فلسطینی تنازعہ کے حل کے لئے دو ریاستی امن منصوبہ پیش کرنے کے لئے تیار ہے جس میں مشرقی یروشلم فلسطینی…

فلسطین کی بندر بانٹ؛ افسوس ناک سعودی منصوبے کا انکشاف!

عالمی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ فلسطینی صدر محمود عباس اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے حل کا ایک نئے فارمولے پر بات ہوئی تھی۔ یہ فارمولہ سعودی عرب کی طرف سے…

سعودی شہزادہ گرفتاری کے دوران مزاحمت پر مار دیا گیا

اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز گرفتاری کے دوران مزاحمت کرنے پر سعودہ شہزادے کو مار دیا گیا سابق ایف بی آئی سیپشل ایجنٹ علی صفوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 44 سالہ شہزادے عبدالعزیز بن فہد کی موت کی خبر دی تھی لیکن کوئی وجہ…

افسوس! پھر "ماڈریٹ” اسلام – مالیح التنوک

مالیح التنوک ترک خبر رساں ادارے اے نیوز سے وابستہ ہیں اور مشرق وسطیٰ پر ایک ماہرانہ نگاہ رکھتے ہیں۔ ان کا یہ کالم روزنامہ صباح سے ترجمہ کیا گیا ہے جس کو 'ماڈریٹ' کرنے کی ضرورت ہے وہ پرامن مذہب، اسلام نہیں ہو سکتا۔ تاہم سعودی عرب کی اجڈ…

امیر قطر کی سعودی عہد کو کال، عرب تنازعہ کے حل کی اپیل

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے امیر قطر شیخ تمیم بن الحماد التھانی کی کال وصول کی ہے۔ جس میں انہوں نے عرب تنازعہ کے مکمل حل کے لیے مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شزادہ محمد نے اس خواہش…

ترکی، خلیج اور علاقائی ملکیت – ابراہیم قالن

ابراہیم قالن، پی ایچ ڈی ڈاکٹر اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کے چیف مشیر اور ترجمان ہیں، اس کے علاوہ وہ پرنس الولید سنٹر فار مسلم کرسچیئن انڈرسٹینڈنگ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی، امریکا کے ایسویسی ایٹ فیلو بھی ہیں۔ انہیں ایک تربیت یافتہ…

صدر ایردوان کی خلیجی ممالک کے دورے کے اختتام پر عمرہ ادائیگی اور مسجد نبوی ﷺ پر حاضری

صدر رجب طیب ایردوان گزشتہ شب خلیجی ممالک بحرین، سعودی عرب اور قطر کے دورے کے اختتام پر عمرہ کی ادائیگی کی اور مسجد نبوی ﷺ پر حاضری دی۔ بدھ کی شام قطر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر رجب طیب ایردوان واپس سعودی عرب پہنچے اور مدینہ منورہ…