سرگرمیاں ایردوان نے عالمی اوّلمپک چیمپیئن ویٹ لفٹر سلیمان اوّلو کی عیادت کی ویب ڈیسک 9، اکتوبر 2017 0 ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول پہنچتے ہی عالمی اوّلمپک چیمپیئن ویٹ لفٹر نعیم سلیمان اوّلو کی ہسپتال میں عیادت کی جہاں ان کا جگر ٹرانسپلانٹ ہوا ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر کامل یالچن پولات نے سلیمان اوّلو کی صحت کے بارے…