Browsing Tag

سنکیانگ

چین ‘اشتراکی اقدار’ کے مطابق قرآن و انجیل کو دوبارہ لکھے گا

چین منصوبہ رکھتا ہے کہ "کلاسیکی مذہبی کتب" کا یوں ترجمہ کرے کہ وہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اشتراکی اقدار کی عکاسی کریں۔ یہ حکم نومبر میں ایک اجلاس کے دوران دیا گیا کہ جس کا اہتمام نسلی امور کی کمیٹی نے کیا تھا جو ملک میں تمام مذہبی امور کی…

انقرہ چین کے علاقے سنکیانگ میں مبصرین پر مشتمل وفد بھیجے گا

ترکی چین کے خود مختار علاقے سنکیانگ میں رہنے والے اویغور باشندوں کے حالات جاننے کے لیے ایک مبصر وفد چین بھیجے گا، جس کا اعلان ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے منگل کو کیا۔ ہفتے سے بنکاک میں جاری 52 ویں آسیان (جنوب مشرقی ایشیائی اقوام…

چین میں مسلمان صوبہ میں موبائل "سرویلینس ایپ” انسٹال کرنے کا حکم جاری

چینی حکومت مسلم اکثریتی خطے سنکیانگ میں مسلمانوں کو مجبور کر رہی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ریڈیو فری ایشیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی حکومت نے مسلم…