Browsing Tag

سورج گرہن

غیر معمولی سورج گرہن، افریقہ اور ایشیا پر سورج کے گرد حلقۂ آتش بنے گا

مغربی افریقہ سے جزیرہ نما عرب، پاکستان، بھارت اور جنوبی چین میں اتوار کو غیر معمولی سورج گرہن ہوگا جس سے وہ "حلقہ آتش" (ring of fire) بنے گا جو شاذ و نادر ہی بنتا ہے۔ حلقہ دار گرہن اس وقت ہوتا ہے جب زمین اور سورج کے درمیان موجود چاند…